ٹیکس معاملہ، پیرس میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ، تلاشی لی گئی

ٹیکس معاملہ، پیرس میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ، تلاشی لی گئی
ٹیکس معاملہ، پیرس میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ، تلاشی لی گئی

  

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں ٹیکس تفتیش کے معاملے میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا اور تلاشی لی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گوگل پر ایک ارب 60 کروڑ یورو ٹیکس نہ دینے کا الزام ہے جس کے باعث اس کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا اور تلاشی بھی لی گئی۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ گوگل نے اپنے دفتر پر چھاپے اور تلاشی سے متعلق بیان دینے سے گریز کیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -