غیر سرکاری تنظیم نے ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی رینکنگ جاری کر دی، لاہور 22 ویں نمبر پر

غیر سرکاری تنظیم نے ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی رینکنگ جاری کر دی، لاہور 22 ویں ...
غیر سرکاری تنظیم نے ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی رینکنگ جاری کر دی، لاہور 22 ویں نمبر پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر سرکاری تنظیم ”الف اعلان“ نے ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی رینکنگ میں اسلام آباد سرفہرست ہے۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎
رینکنگ میں چکوال دوسرے، کوٹلی تیسرے اور گجرات چوتھے نمبر پر ہے جبکہ اضلاع کی تعلیمی رینکنگ میں لاہور 22 ویں نمبر پر ہے۔ غیر سرکاری تنظیم نے صوبے وار بھی تعلیمی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق گلگت بلتستان چوتھے، کے پی کے پانچویں اور سندھ آخری نمبر پر ہے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

تعلیم و صحت -