حکومت اور فوج کی سیکیورٹی پر پورا بھروسہ ہے :چیئرمین چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ

حکومت اور فوج کی سیکیورٹی پر پورا بھروسہ ہے :چیئرمین چائنہ اوورسیز پورٹ ...

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ زینگ باوزونگ نے کہاہے کہ انہیں حکومت اور فوج کی سیکیورٹی پر مکمل بھروسہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق ان کاکہناتھا کہ گوادر کے عوام کے ساتھ مل کر ان کی فلاح کیلئے کام کر رہے ہیں ،گوادر کے لوگوں کو ترقی دیئے بغیر سی پیک کا خواب پورا نہیں ہوسکتاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -