وزارت داخلہ کو ملا منصور کے شناختی کارڈ سے متعلق نادار رپورٹ موصول ہو گئی:نجی ٹی وی

وزارت داخلہ کو ملا منصور کے شناختی کارڈ سے متعلق نادار رپورٹ موصول ہو گئی:نجی ...
وزارت داخلہ کو ملا منصور کے شناختی کارڈ سے متعلق نادار رپورٹ موصول ہو گئی:نجی ٹی وی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ کو ملا منصور کے شناختی کارڈ سے متعلق نادار رپورٹ موصول ہو گئی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزارت داخلہ کو موصول ہونے والی رپورٹ میں ولی محمد نامی شخص سے متعلق تفصیلات درج ہیں ،رپورٹ میں ولی محمد کے فیملی اور ب فارم کی تفصیل بھی موجود ہیں ۔نادرا نے وزارت داخلہ کو نادرا فارم تصدیق کرنے والے افسر کی تفصیلات بھی فراہم کر دیں ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -