معروف کامیڈین جاوید کوڈو طبیعت بگڑنے پر تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

معروف کامیڈین جاوید کوڈو طبیعت بگڑنے پر تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل
معروف کامیڈین جاوید کوڈو طبیعت بگڑنے پر تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کامیڈین جاوید کوڈو کو برین ہیمرج ہو گیا جس پر نہیں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق جنرل ہسپتال میں جاوید کوڈو کا علاج شروع کر دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔ جاوید کوڈو پاکستان کے معروف کامیڈین ہیں جنہوں نے کئی ٹی وی ڈراموں اور سٹیج ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رکھا ہے۔

مزید :

تفریح -