پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون صبح 11بجے طلب کر لیا گیا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون صبح 11بجے طلب کر لیا گیا
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون صبح 11بجے طلب کر لیا گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل ہو گیا جس کے بعد اب اجلاس 2جون کے بجائے یکم جون صبح 11بجے طلب کیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے ۔31مئی کو قومی اسمبلی کا معمول کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جو کہ شام 5بجے ہو گا ۔اجلاس میں اقبال مہدی کے انتقال کے باعث فاتحہ خوانی کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو گا ،قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس شیڈول کے مطابق 3جون کو ہی ہو گا ۔

مزید :

قومی -