لکی کمیٹیوں کی روک تھام کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

لکی کمیٹیوں کی روک تھام کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور
لکی کمیٹیوں کی روک تھام کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں لکی کمیٹیوں کی روک تھام کیلئے قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ یہ قرارداد مسلم لیگ (ق) کے رکن عامر سلطان چیمہ کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ لکی کمیٹی چلانے والوں کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائیاں کی جائیں۔

مزید :

لاہور -