پنجاب اسمبلی میں اورنج ٹرین منصوبے کے حق میں قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں اورنج ٹرین منصوبے کے حق میں قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں اورنج ٹرین منصوبے کے حق میں قرارداد منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اورنج ٹرین منصوبے کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ یہ قرارداد پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ یہ منصوبہ عوام کی بہبود کے لیے ہے اور روانہ 3 لاکھ افراد اس منصوبے سے بہرہ مند ہو سکیں گے۔

مزید :

لاہور -