چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی ترکمانستان کے وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقاتیں

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی ترکمانستان کے وزیر ...
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی ترکمانستان کے وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقاتیں

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے جہاں وہ وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقا تیںکی ہیں ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران ترکمانستان کی مسلح افواج کے سربراہا ن بھی موجود تھے ،اس دوران دونوںملکوں میں دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔جنرل راشد محمود کو ترکمانستان پہنچنے پر گارڈ آف آنر بھی دیا گیا ۔

مزید :

قومی -