ڈاکٹر عاصم سے صوبائی وزیر مراد علی شاہ کی ملاقات ،کرپشن کیسز پر تبادلہ خیال

ڈاکٹر عاصم سے صوبائی وزیر مراد علی شاہ کی ملاقات ،کرپشن کیسز پر تبادلہ خیال
ڈاکٹر عاصم سے صوبائی وزیر مراد علی شاہ کی ملاقات ،کرپشن کیسز پر تبادلہ خیال

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کرپشن کیسز میں پیپلز پارٹی کے گرفتار رہنما ڈاکٹر عاصم سے صوبائی وزیر مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق مراد علی شاہ اور ڈاکٹر عاصم کے درمیان جناح ہسپتال میں آدھے گھنٹے تک ملاقات جاری رہی جس کرپشن کیسز سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی ۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم کرپشن کیسز میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے رہنماڈاکٹر عاصم سے وقت فوقتاً ملتے رہتے ہیں ۔

مزید :

کراچی -