3 بھائیوں کو جلا کر مارنے والے 2 مجرموں کو 4-4 بار سزائے موت کا حکم

3 بھائیوں کو جلا کر مارنے والے 2 مجرموں کو 4-4 بار سزائے موت کا حکم
3 بھائیوں کو جلا کر مارنے والے 2 مجرموں کو 4-4 بار سزائے موت کا حکم

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسدادد ہشت گردی عدالت نے 3 بھائیوں کو جلا کر مارنے والے 2 مجرموں کو 4-4 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے مجرموں کو سزائے موت کیساتھ ساتھ 4-4 بار عمر قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ مجرموں نے 2 ماہ قبل تھانہ گڑھ کے علاقے میں تین بھائیوں کو جلا کر مار دیا تھا ۔

مزید :

فیصل آباد -