نیب کا منظورکاکا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

نیب کا منظورکاکا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
نیب کا منظورکاکا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور کاکا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کافیصلہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سابق ڈی جی ایس بی سی اے پر کلفٹن نہر خیام پر غیر قانونی تعمیرات کا الزام ہے اور اس حوالے سے نیب کی انکوائری آخری مراحل میں ہے ۔نیب نے منظورکاکاسمیت بیرون ملک فرارملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے اور منظور کاکا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کافیصلہ کر لیاہے

مزید :

کراچی -