پشاور میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنا دیا

پشاور میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنا دیا
پشاور میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنا دیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے سڑک کنارے نصب بم کو ناکار بنا دیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی ادیزئی میں 15کلو وزنی بم کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ۔بی ڈی ایس حکام کا کہنا ہے کہ بم سڑک کنارے پریشر ککر میں رکھا گیا تھا ۔

مزید :

پشاور -