پاناما لیکس کے تمام کرداروں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے :خورشید شاہ

پاناما لیکس کے تمام کرداروں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے :خورشید شاہ
پاناما لیکس کے تمام کرداروں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے :خورشید شاہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ پاناما لیکن کے تمام کرداروں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے ،ایک ممبر بھی کھڑا رہا تو پاناما لیکس والوں کو جواب دینا پڑے گا ۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کاکہناتھا کہ مضبوط اپوزیشن ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہو تی ہے ،اپوزیشن کو کمزور کرنے سے حکومت کو کوئی سیاسی فائدہ حاصل نہیں ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوسرمایہ کاری کاکہتے ہیں، وزیراعظم کی یہ بات اخلاقی جواز سے خالی اور بے معنی ہے۔ان کاکہناتھا کہ ناما لیکن کے تمام کرداروں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے ،ایک ممبر بھی کھڑا رہا تو پاناما لیکس والوں کو جواب دینا پڑے گا ۔

مزید :

قومی -