سعودی پہاڑی علاقے میں گرکرہلاک ہونے والے پاکستانی کی لاش نکال لی گئی

سعودی پہاڑی علاقے میں گرکرہلاک ہونے والے پاکستانی کی لاش نکال لی گئی
سعودی پہاڑی علاقے میں گرکرہلاک ہونے والے پاکستانی کی لاش نکال لی گئی

  

جدہ (محمد اکرم اسد) نماص کے پہاڑی علاقے میں گرنے والے پاکستانی کارکن کی لاش نکال لی گئی۔ محکمہ دفاع کی ٹیموں نے تلاش کرکے لاش کو نکالا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کارکن عقبہ سنان نامی پہاڑی علاقے میں پھسل کر گرگیا تھا۔ شہری دفاع نے بھاری مشینوں کی مدد سے اس کی لاش کو نکالا، کارکن پاﺅں پھسل جانے کے باعث گرگیا تھا۔

مزید :

عرب دنیا -