جدہ میں گھریلو جھگڑا،شوہر نے بیوی کو گولی ماردی

جدہ میں گھریلو جھگڑا،شوہر نے بیوی کو گولی ماردی
جدہ میں گھریلو جھگڑا،شوہر نے بیوی کو گولی ماردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) جدہ میں ایک شہری نے گھریلو جھگڑے کے باعث اپنی بیوی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق 28سالہ شہری نے گھریلو جھگڑے پر اشتعال میں آکر بیوی کو گولی ماردی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی، پولیس نے شوہر کوگرفتار کرلیا۔

مزید :

عرب دنیا -