ملا منصور کی مبینہ لاش ابھی تک پاکستان کے علاقے میں ہے ،جلد افغانستان بھیج دئی جائے گی

ملا منصور کی مبینہ لاش ابھی تک پاکستان کے علاقے میں ہے ،جلد افغانستان بھیج ...
ملا منصور کی مبینہ لاش ابھی تک پاکستان کے علاقے میں ہے ،جلد افغانستان بھیج دئی جائے گی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ملا منصور کی مبینہ لاش ابھی تک پاکستان کے علاقے میں ہے جسے ایک عزیز کے حوالے کردیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ملا منصور کی مبینہ لاش چمن کے راستے افغانستان لے جائی جائے گی ۔ملامنصور کی دو بیویاں اور گیارہ بچے ہیں ،پہلی بیوی ان کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے جبکہ دوسری بیوی نورزئی قبیلے سے ہے ۔ملا منصور کے پہلی بیوی سے پانچ بیٹے اور چھ بیٹیاں ہیں جبکہ دوسری بیوی سے کوئی اولاد نہیں ہے۔

مزید :

کوئٹہ -