اورنج لائن ٹرین منصوبے کے 7مزدور گزشتہ رات طوفان میں دیوار گرنے سے جاں بحق ہو گئے

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے 7مزدور گزشتہ رات طوفان میں دیوار گرنے سے جاں بحق ہو ...
اورنج لائن ٹرین منصوبے کے 7مزدور گزشتہ رات طوفان میں دیوار گرنے سے جاں بحق ہو گئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں گزشتہ روز تیز آندھی اور طوفان کے باعث زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 7مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔

تفصیل کے مطابق زیر تعمیر گودام کی دیوار کے ساتھ اورنج ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے مزدور سو رہے تھے کہ تیز آندھی اور طوفان کے باعث دیوار گرنے سے 7مزدور جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق زیادہ تر مزدوروں کا تعلق جلا ل  پور پیر والا سے ہے ۔

مزید :

لاہور -