قومی ٹیم کا بوٹ کیمپ ختم،کل آرمی پی ٹی سکول کھلاڑیوں کو عشائیہ دے گا

قومی ٹیم کا بوٹ کیمپ ختم،کل آرمی پی ٹی سکول کھلاڑیوں کو عشائیہ دے گا
قومی ٹیم کا بوٹ کیمپ ختم،کل آرمی پی ٹی سکول کھلاڑیوں کو عشائیہ دے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کا ایبٹ آباد میں بوٹ کیمپ ختم ہو گیاہے ،کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس مقررہ حد کے قریب رہی ۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز مین کل آرمی پی ٹی سکول کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا اور کھلاڑی ہفتے کے روز اسلام آباد پہنچیں گے ۔بوٹ کیمپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے تمام مراحل مکمل ہو گئے ہیں ،آرمی پی ٹی سکول کے انسٹرکٹر ز نے چند کھلاڑیوں کو ایکسٹرا سیشن بھی کرائے ۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کاایبٹ آبادمیں بوٹ کیمپ13مئی کوشروع ہواتھا۔

مزید :

کھیل -