شہر قائد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کردیا

شہر قائد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کردیا
شہر قائد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2افراد کو زخمی کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ابو لالحسن اصفہانی روڈ پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کردیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

مزید :

کراچی -