لاہور میں پولیس کا بائیو میٹرک کی مدد سے آپریشن ،11مشتبہ افراد گرفتار

لاہور میں پولیس کا بائیو میٹرک کی مدد سے آپریشن ،11مشتبہ افراد گرفتار
لاہور میں پولیس کا بائیو میٹرک کی مدد سے آپریشن ،11مشتبہ افراد گرفتار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے لاہور میں سرچ آپریشن کر کے 11مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں پولیس نے بائیو میٹرک کی مدد سے سرچ آپریشن کیا ،اس دوران شناخت ثابت نہ کرنے پر 11افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

لاہور -