آئی پی ایل:کوالیفائر ٹو میچ کل کھیلا جائیگا

آئی پی ایل:کوالیفائر ٹو میچ کل کھیلا جائیگا

کولکتہ(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ اپنے آخری مراحل کی طرف گامزن ہے، لیگ کا کوالیفائر ٹو میچ کل ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں کھیلا جائیگا ۔ کوالیفائر ٹو کے لئے سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم کوالیفائی کر چکی ہے جس کا مقابلہ ایلمینیٹر کے فاتح ٹیم سے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی