پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیور کسن ذاتی وجوہ کی بناء پرمستعفی
لندن( این این آئی) پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن ذاتی وجوہ کی بناء پرمستعفی ہوگئے ،وہ اسکاٹ لینڈ سے 13جون کوٹی ٹونٹی میچ کے بعدسبکدوش ہوجائیں گے، ان کے مستعفی ہونے کے بعد عہدے کیلئے سابق انگلش وکٹ کیپر جیمز فوسٹرفیورٹ ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے تمام عہدیداروں کی میعاد میں ورلڈکپ 2019ی تک توسیع کردی تھی۔
تاہم فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن ذاتی وجوہ کی بنا پرمستعفی ہوگئے ہیں۔د