ثام قیوری اور سٹیوجانسن جنیوا اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ثام قیوری اور سٹیوجانسن جنیوا اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جنیوا (نیٹ نیوز) ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں قیوری اور جانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کروشین کھلاڑی فرینکو سکوگر اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومنک اینگلوٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...