ویوو نے 2018 فیفاورلڈ کپ مہم کا اعلان کر دیا

ویوو نے 2018 فیفاورلڈ کپ مہم کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویو و کی نئی مہم نے سب کوہی متاثر کردیا ہے کیوں کہ 2018فیفا ورلڈ کپ روس میں دنیا کے سب سے بڑے اسٹیج کو دیکھنے کا موقع ملے گا ۔ ویوو جو 2018فیفا ورلڈ کپ روس کا آفیشل پارٹنر ہے ،نے بیجنگ کے اولمپک فارسٹ پارک میں ’’میرا وقت ،میرا فیفا ورلڈ کپ ‘‘کے نام سے عالمی مہم متعارف کروادی ۔اس مہم میں اشتہاری مہمات اور خاص قسم کی موسیقی کے ساتھ فوٹو گرافی سے بھرپور مارکیٹنگ ایکٹیویشنزبھی شامل ہیں ۔اور ویوو سپرفین فوٹوگرافربھی ،جو پرستاروں کو پہلے کبھی نہ دیکھی گئی پچ سائڈ،اسٹیڈیم اور وارم اپ سیشنزتک رسائی دے گاساتھ ہی ساتھ ہےVivo Super Time Project ،جو فیفا ورلڈ کپ فائنل پرفارمنس کے حصے میں پرستاروں کو ایک یادگار تجربہ حاصل کرنے کا موقع دے گا۔