آج کی نیکی اپنے لیےسحری خود بنانا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے تو ۔۔۔۔

آج کی نیکی اپنے لیےسحری خود بنانا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے تو ۔۔۔۔
آج کی نیکی اپنے لیےسحری خود بنانا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے تو ۔۔۔۔

  

کراچی (پروموشنل ریلیز )ماں کے قدموں تلے تو اللہ تعالیٰ نے جنت رکھ دی ہے اور ہم اسے اپنی ماں کی خدمت کرکے ہی حاصل کر سکتے ہیں ،عمومی طور پر ماں ہماری تمام تر ضروریات کا خیال رکھتی ہیں اور اگر وہ تھک بھی گئی ہوں تو پھر بھی ہمیں کھانا بنا کردیتی ہیں اور ہمارے لیے دیگر کام کرتی ہیں لیکن ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنی والدہ کی مصروفیات کو سمجھتے ہوئے چھوٹے چھوٹے کاموں میں ان کا ہاتھ بٹا کر مدد کریں ۔ چھوٹی چھوٹی نیکیاں اگر رمضان المبار ک میں کمائی جائیں تو ان کا ثواب اور اجر کئی گنا زیادہ ہو جاتاہے ۔ سرف ایکسل کی جانب سے بچوں کو آج کی نیکی ’اپنے لیے سحری خود بنانا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اور یہ کرنے میں بچوں کے کپڑوں پراگر داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔

اس نیکی کے ذریعے نہ صر ف بچوں کو ثواب ملے گااور ان میں نیکی کرنے کاجذبہ بیدار ہو گا بلکہ ان میں اپنا کام خود کرنے کا شوق بھی پروان چڑھے گا ۔

مزید : بزنس