اسسٹنٹ کمشنرز نے رمضان بازاروں کے دورے کئے
لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پرآج تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے رمضان بازار وں کے دورے کیئے۔انہوں نے رمضان بازارو ں میں اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے رمضان بازاروں میں چینی اور آٹے کی فر وخت کو چیک کیااوررمضان بازاروں میں تعینات عملے کی حاضری کو بھی چیک کیا۔افسران نے رمضان بازاروں میں خریداری کرنے والے شہریوں سے بات چیت کی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
دورے