چیئرمین یوسی 106 میاں منظورنے صوبائی نشست کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے

چیئرمین یوسی 106 میاں منظورنے صوبائی نشست کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 126کی صوبائی نشست سے الیکشن لڑنے کے لئے یونین کونسل 106کے چیئرمین میاں منظور حسین نے گز شتہ روز اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔اس مو قع پر حلقہ کے دیگر معز زین اور کو نسلرز و وائس چیر مین بھی ان کے ہمرا ہ مو جو د تھے ۔اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ آج میں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے اد نی وورکر ہو نے کی حثیت سے پارٹی کو درخواست دی ہے کہ یہاں سے الیکشن لڑنے کے لئے انہیں پارٹی ٹکٹ جاری کیا جائے ۔انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہمیشہ اپنے وورکرز کو پرو موٹ کیا ہے یہی و جہ ہے آج مسلم لیگ ن کو عوا می جما عت کی حثیت حا صل ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اگر میرے پا رٹی نے مجھے خد مت کا مو قع دیا تو میں پورے تن من دھن کے ساتھ الیکشن لڑوں گا اور اپنی پا رٹی کی کا میا بی کو یقینی بنا وٗں گا ۔۔