محفل ذکر حبیبؐ

محفل ذکر حبیبؐ

لاہور۔(پ،ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈپر ہو گی۔ختم پاک، اجتماعی دعاء کے بعد حا ضرین میں با اہتمام مصطفائی لنگر شریف تقسیم ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...