جیکولین فرنینڈس نے حالت زار میں کرکٹ سپیشل ٹی وی شو کی عکسبندی مکمل کر لی

جیکولین فرنینڈس نے حالت زار میں کرکٹ سپیشل ٹی وی شو کی عکسبندی مکمل کر لی

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے خراب طبیعت کے باوجود کرکٹ کیلئے سپیشل ٹی وی شو کی عکسبندی مکمل کی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے خراب طبیعت کے باوجود 27مئی کو ہونے والے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے فائنل کیلئے ٹی وی شو ’’کرکٹ فائنل پارٹی تو بنتی ہے‘‘ کی عکسبندی مکمل کی۔ جس کیلئے انہوں نے دوائی لی اور صرف 2 گھنٹے آرام کیا ۔

جس کے بعد انہوں نے عکسبندی شروع کی اور اس دوران انہوں نے کسی کو معلوم نہیں ہونے دیا کہ ان کی طبیعت خراب ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...