پی ٹی آئی رہنماء صفدر بٹ کے بھائی کی نماز جنازہ آج ہوگی

پی ٹی آئی رہنماء صفدر بٹ کے بھائی کی نماز جنازہ آج ہوگی

لاہور(کامرس رپورٹر)صفدر علی بٹ نائب صدر پی ٹی آئی (پنجاب)، و صدر لبرٹی مارکیٹ لاہورکے چھوٹے بھائی امجد بٹ قصائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر شام غالب مارکیٹ کرکٹ گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔ تمام رفقاء سے درخواست ہے نماز جنازہ میں شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4