انتخابا ت میں ن لیگ کو و اضح شکست نظر آ رہی ہے، ڈاکٹر شاہد صدیق

انتخابا ت میں ن لیگ کو و اضح شکست نظر آ رہی ہے، ڈاکٹر شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ انتخابا ت میں ن لیگ کو و اضح شکست نظر آ رہی ہے دھر نو ں کو ترقی کے را ستہ میں رکا و ٹ بنا کر پیش کر نے والے اپنی نااہلی کا اعتر اف کیو ں نہیں کر تے انہو ں نے اپنے پانچ سا لہ دور اقتدارمیں عوام کو بنیاد ی سہو لتو ں سے بھی محروم رکھایہی و جہ ہے کہ ن لیگ کی اہم شخصیا ت بڑی تعداد میں پی ٹی آئی میں شرکت کررہی ہیں ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پی پی 167میں افطار ڈنر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے مزید کہاکہ ن لیگ کے در باری عمران خان پر تنقید کر نے کی بجائے اپنے گر یبان میں جھا نکیں انتخابا ت قریب آ تے ہی شہباز شریف بھر شعلہ نما تقر یر یں کرکے قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں جب شہباز شریف مسند اقتدار پر پہنچتے ہیں تو عوام سے کیے وعدو ں کی تکمیل کی بجائے کہتے ہیں جو ش خطا بت میں با ت ہو گئی تھی انہو ں نے کہاکہ پیپلز پار ٹی اور ن لیگ کے دور اقتدار کوعوام اچھی طرح دیکھ چکی ہے۔


قوم اب رو یتی چہرو ں سے تبد یلی چا ہتی ہے پور ے ملک میں تبد یلی کی ہوا چل پڑی ہے قوم کو نیلی پیلی بسیں نہیں اپنے مسا ئل کا حل چاہیے انہو ں نے کہاکہحکمران ووٹ کی عزت نہیں کر پشن کے نوٹ کے تحفظ کے جنگ لڑ رہے ہیں ‘حکمران سیاسی مخالفین کو گالی سے خاموش کروانے کی حرکتوں سے باز نہ آئے قوم انکو ووٹ کی طاقت سے نشانہ عبر ت بنا دیں گے۔ انتخابا ت میں سیاسی مخالفین اپنی موت مر جائیں گے ۔