ٹوئنکل کھنہ سوشل میڈیا سے تنگ

ٹوئنکل کھنہ سوشل میڈیا سے تنگ

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا ٹرول پر توجہ نہیں دیتیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر متعدد بار ٹرولز کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن وہ اس پر توجہ نہیں دیتیں اور ان سب سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہی ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...