برکی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج

برکی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج

لا ہور (خبر نگار) برکی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس ایچ او برکی ملک راحیل امجد کے مطا بق پولیس نے کارروائی کے دوران سعید نامی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک رائفل ، 2پستول اور 210گولیاں برآمد کر کے ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...