پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، 1کلو سے زائد چرس برآمد

پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، 1کلو سے زائد چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کر ائم رپو رٹر)شمالی چھاؤنی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ شمالی چھاؤنی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے عبدالرحمان نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -