گھریلو تناع پر خاوند نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کردیا

گھریلو تناع پر خاوند نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کردیا

قصور(بیوروروپورٹ) چک4پتو کی میں گھریلو تناعہ پر خاوند نے اپنی بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے شدید زخمی کر ڈالا ،تفصیل کے مطابق اللہ دتہ کا اس کی بیوی ثریا کے ساتھ گھریلو تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز دونوں کے درمیان توں تکرار ہو گئی اور اللہ دتہ نے طیش میں آ کر ثریا کو کلہاڑیوں کے وارکرکے شدید زخمی کر دیا جسے شدید حالت کے پیش نظر جناح ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید : علاقائی