شیخوپورہ،نوجوان کی محنت کش کی بیوی سے بداخلاقی، مقدمہ درج

شیخوپورہ،نوجوان کی محنت کش کی بیوی سے بداخلاقی، مقدمہ درج

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ محلہ محمد پورہ کے رہایشی محنت کش سید بشارت علی کی بیوی شمائلہ بی بی کو محمد شفیق نامی اوباش نوجوان نے اس وقت بداخلاقی کانشانہ بناڈالا جب وہ بکریاں چرارہی تھی پولیس نے سید بشارت شاہ کی تحریری درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔

بداخلاقی

مزید : علاقائی