ہڈی جوڑوں کاغیر قانونی کاروبار کرتے دو ملزم گرفتار

ہڈی جوڑوں کاغیر قانونی کاروبار کرتے دو ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ کے عطائی ڈاکٹروں،اور حکمیوں کے خلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے 2ہڈی جوڑوں کو غیر قانونی طور پر کاروبار کرتے ہوئے گرفتارکرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،تھانہ خانقاہ ڈوگراں میں غیر تربیت یافتہ ہڈی جوڑوں کے خلاف پولیس کی کاروائی محمد عثمان،تاج دین جوغیر قانونی طورپر ہڈی جوڑ کا کام کررہے تھے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتارکرکے دکانوں کو سیل کردیا۔
ملزمان

مزید :

علاقائی -