شیخوپورہ،فیکٹری اور گودام میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر

شیخوپورہ،فیکٹری اور گودام میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) لاہور منڈیالی روڈ کے قریب ایک انجئیرنگ فیکٹری اور سگیاں چوک مین سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ،دونوں مقاما ت پر آتشزدگی بجلی کا سرکٹ شارٹ ہونے کی وجہ سے لگی ۔

آ تشزدگی،

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...