شیخوپورہ،ملزم کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، مقدمہ درج

شیخوپورہ،ملزم کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، مقدمہ درج

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ ملیاں میں زرعی زمین سے ریڑھی گزارنے والے نوجوان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا،بتایا گیا ہے کہ قیصر نامی نوجوان نے سنی نامی شخص کی زرعی زمین سے ریڑھی گزاری جس کی بناء پر ملزم نے گولی مار کر محنت کش کو شدید زخمی کردیا اورفرار ہوگیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی تاہم ابھی تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔

مقدمہ درج

مزید : علاقائی