شمالی چھاؤنی پولیس نے 2ون ویلروں کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج

شمالی چھاؤنی پولیس نے 2ون ویلروں کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج

لا ہور (کر ائم رپو رٹر) شمالی چھاؤنی پولیس نے 2ون ویلروں کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ شمالی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کے دوران ون ویلنگ کرنے والے صادق اور امان کو گرفتار کرکے ان کی موٹرسائیکلیں قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...