ٹریننگ کورس کرنے والے اہلکاروں کے الاؤنس میں اضافہ کردیاگیا

ٹریننگ کورس کرنے والے اہلکاروں کے الاؤنس میں اضافہ کردیاگیا

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب نے ٹریننگ کورس کرنے والے اہلکاروں کے الاؤنس میں اضافے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے ٹریننگ سینٹرز میں کورسز کرنے والے اہلکاروں کے کھانے کے الاؤنس میں 50 روپے کا اضافہ کر نے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے واضح رہے کہ اس اضافے کے بعد الاؤنس ایک سو پچا س سے بڑھا کر دو سو روپے کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی