قصور،ملزم منشیات سمیت گرفتار

قصور،ملزم منشیات سمیت گرفتار

قصور(بیوروروپورٹ) منشیات فروشوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم میں چونیاں کے بائی پاس اور رکھ جھوک میں پولیس نے الگ الگ چھاپوں کے دوران ملزمان مقبول ،اور آصف کو پکڑ کر ان کے قبضہ سے ڈیرھ کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ،پولیس نے دونوں ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا ہے ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی