معروف امریکی ادیب فلپ روتھ پچاسی سال کی عمر انتقال کر گئے

معروف امریکی ادیب فلپ روتھ پچاسی سال کی عمر انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(این این آئی)معروف امریکی ادیب فلپ روتھ پچاسی سال کی عمر انتقال کر گئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے تاہم ان کے انتقال کی وجہ بیان نہیں کی ہے۔ 1969ء میں ان کاایک ناول عالمی سطح پر ان کی وجہ شہرت بنا۔
اس دوران ان کی کل تیس سے زائد تخلیقات شائع ہو چکی ہیں۔ انہیں مشہور پولٹزر ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے۔ روتھ کا شمار اپنی نسل کے معروف ترین ادیبوں میں ہوتا ہے۔
معروف امریکی ادیب

مزید :

علاقائی -