37نئی انرول کمپنیوں کو 50افراد فی کمپنی کے حساب سے کوٹہ الاٹ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)37نئی انرول کمپنیوں کو 50افراد فی کمپنی کے حساب سے کوٹہ الاٹ کر دیا ،سپریم کورٹ کی نامزد کردہ حج فارمولیشن کمپنی نے دوستانی فیصلے کی روشنی میں 2فیصد نئی کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کر دیا ہے ۔