حج آرگنائزر نے فوری طور پر 6ماہ کا ملٹی پل ویزا مانگ لیا

حج آرگنائزر نے فوری طور پر 6ماہ کا ملٹی پل ویزا مانگ لیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر نے فوری طور پر 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ اور اس پر حج کرنے کی اجازت مانگ لی وزارت مذہبی امور سروس پرووائڈر میں ہر کمپنی سے تقاضا کرتی ہے کہ وہ عالم دین ڈاکٹر اور خدام الحجاج کو ساتھ لے کر جائے ،سرکاری سکیم میں تمام افراد کو سعودیہ کی طرف سے ملنے والے سروس سٹیکر پر ویزے جاری کرتی ہے حالانکہ سعودیہ کی طرف سے ملنے والے سروس سٹیکر کی تقسیم بھی 60اور40کے حساب سے ہونی چاہیے تاکہ ہر کمپنی کو معاونین کے لیے سروس سٹیکر مل سکیں ،حج آرگنائزر نے مطالبہ کیا ہے کہ ملٹی پل ویزہ فوری دیا جائے وقت کم ہے حج آرگنائزر نے سارے امور نمٹانے ہیں ہر کمپنی کو کم ازکم ایک سروس سٹیکر بھی دیا جائے حج آرگنائزر نے ہوپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کرے۔

ویزا

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...