نئی انرول کمپنیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی

نئی انرول کمپنیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی طرف سے سپریم کورٹ کی نامزد کردہ حج فارمولیشن کمیٹی کی طرف سے میرٹ پر کوٹہ الاٹمنٹ کا فیصلہ کرتے ہی آل پاکستان ایسوسی ایشن نیو انرول کمپنیوں کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی گئی ہے ،درخواست میں حج2018ء میں حج کوٹہ کے کرائی ٹیریا کو بنیاد بنایا گیا ہے ۔

رٹ دائر

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...