نئی انرول کمپنیوں کی طرف سے حج کوٹہ کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک کمزور پڑ گئی

نئی انرول کمپنیوں کی طرف سے حج کوٹہ کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک کمزور پڑ گئی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج کوٹہ2018ء کی تقسیم کے فیصلے سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں ہونے کی وجہ سے نئی انرول کمپنیوں کی طرف سے حج کوٹہ کے حصول کے لیے جاری احتجاجی تحریک کمزور پڑ گئی ،ایسوسی ایشن کی طرف سے ابھی نہیں تو کبھی نہیں کے نعرے کے ساتھ دی گی احتجاجی کال پر بھی چند افراد اسلام آباد پہنچ گئے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...