ملالہ کی رنگوں میں رنگی تصویر پرسوشل میڈ یا پر کھلبلی

ملالہ کی رنگوں میں رنگی تصویر پرسوشل میڈ یا پر کھلبلی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے پر دنیا بھر میں جانی جا تی ہیں اور وہ اس مقصد کیلئے بھر پور کام کرتی ہیں تاہم یہ بات افسوسناک ہے کہ امریکہ میں زیر تعلیم پاکستانی بچی سبیکا کی سکول میں فائرنگ کے دوران ہلاکت پر ملالہ سف زئی نے ایک بھی لفظ نہیں کہا بلکہ اس کے بعد ملالہ نے رنگوں میں رنگے ہوئے ایک تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کی جوو ا ئرل ہو گئی ۔اس تصویر پر لوگوں نے اپنے بھر پور غم وغصے کا اظہار کیا۔ملالہ نے تصویر کیساتھ کیپشن میں لکھاکہ یہ ایک رنگین دن ہے۔یہ تصویر دیکھ ملالہ یوسفزئی کے ہندو مداحوں نے بھی پوچھنا شروع کردیا آج توہولی نہیں پھر یہ رنگوں میں کیوں رنگی ہوئی ہیں۔

مزید : صفحہ اول