ٹوبہ ٹیک سنگھ ، تحریک انصاف کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، تحریک انصاف کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل

گوجرہ(خصوصی رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دو تحصیلوں سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے امیدوار فائنل کر دیئے۔تحصیل گوجرہ این اے111 سے اسامہ حمزہ، پی پی118 سے چوہدری اسد زمان چیمہ، پی پی119 سے چوہدری احسن احسان گجرشامل ہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ این اے112سے چوہدری محمد اشفاق، پی پی120سے چوہدری محمد رمضان پرویز اور پی پی121 سے چوہدری سعید احمد سعیدی شامل ہیں۔

امیدوار فائنل

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...